میگا سائکل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (برقیات) برقی مقنائی لہروں کے تعدد کو ناپنے کی اکائی جو دس لاکھ چکر فی سکینڈ کے برابر ہوتی ہے نیز بڑا چکر، دس لاکھ چکر۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (برقیات) برقی مقنائی لہروں کے تعدد کو ناپنے کی اکائی جو دس لاکھ چکر فی سکینڈ کے برابر ہوتی ہے نیز بڑا چکر، دس لاکھ چکر۔